زونگ کا تمام صارفین کے لیے ماہانہ اضافی ڈیٹادینے کا اعلان

نئے اور پرانے تمام صارفین دس جی بی اضافی ڈیٹا حاصل کرسکتے ہیں


اسلام آباد( ترین اخبار۔31 اگست 2016ء): پاکستان کی مشہور ٹیلی کام کمپنی زونگ نے اپنے نئے کسٹمرز کے لیے ماہانہ 10 جی بی اضافی ڈیٹا دینے کا اعلان چند روز قبل کیا، جس کے بعد زونگ کے صارفین نے احتجاج کیا کہ پرانے صارفین کا کیا قصور ہے جنکو مفت ڈیٹا فراہم نہیں کیا جا رہا. کمپنی نے ان صارفین کی آواز کو 





Comments