کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی مبشر لقمان نے انکشاف کیاہے کہ ایم کیوایم کے قائد الطاف
حسین کبھی اپنے باپ کا نام نہیں لیتے کیونکہ ان کے باپ کا تعلق پنجاب سے تھا اور وہ مہاجر نہیں ہیں ، اردوسپیکنگ ہونے اور مہاجر ہونے میں فرق ہے ۔
ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مبشرلقمان نے اپنے آپ کو مہاجرسمجھنے والوں کو چیلنج کیاکہ الطاف حسین کے باپ کا نام بتائیں ، الطاف حسین کے والد کا تعلق سیالوں کے علاقے جھنگ سے تھاجہاں سے ہیرتھی ، آج تک الطاف حسین کے منہ سے ان کے والد کا نام نہیں سنا، پتہ نہیں وہ کہاں سے مہاجرہیں، الطاف حسین مہاجرنہیں ، اگر یہ بات غلط ہوتوجوچورکی سزا، وہی مبشرلقمان کی سزا۔
مبشرلقمان کاکہناتھاکہ اکثرہم پنجابیوں سے سوال کیا جاتاہے کہ آپ اردوبولنے والوں سے بغض رکھتے ہیں ، جو مرضی کہاجائے ، پنجابی ہی ایک سندھی کو وزیراعظم کی سیٹ پر بٹھاتے ہیں اور آپ مہاجرین کیلئے اتنی باتیں کرتے ہیں لیکن آپ کے نام پر بننے والی یونیورسٹی کیلئے پیسہ بھی ایک پنجابی نے ہی دیاتھا۔

یادرہے کہ الطاف حسین کے والد کا نام نذیر حسین ہے جو انتقال کرچکے ہیں۔
Comments
Post a Comment